قومی رضاکار پولیس کو ختم کردیا گیا۔ سی سی پی او پشاور

0
54
Kppolice
Kp police1 739 416

قومی رضاکار پولیس کو ختم کردیا گیا۔ سی سی پی او پشاور

قومی رضاکار پولیس کو ختم کردیا گیا، سی سی پی او پشاور کے مطابق قومی رضا کار 1966 آڈینس کے تحت بھرتی کیے گئے تھے، تمام اہلکاروں کو کارڈ ایک ہفتے کے اندر واپس کرنے کا حکم جاری، ضرورت پڑنے پرنئی بھرتی کی جائے گی


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here