خیبر پختونخوا حکومت نے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیلئے نئے بورڈ آف اتھارٹیز کا اعلان کر دیا ہے

0
15

خیبر پختونخوا حکومت نے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیلئے نئے بورڈ آف اتھارٹیز کا اعلان کر دیا ہے

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ کیلئے کل 11 ممبران کا اعلان کیا گیا ہے
جن میں 5 ممبران کا تعلق پرائیوٹ سیکٹر سے ہے جو مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اپنی خدمات سے اپنا لوہا منوا چکے ہیں، 4 ممبران سرکاری سطح پر بورڈ کی معاونت کریں گے جبکہ گلیات سے منتخب ہونے والے دو ممبران صوبائی اسمبلی کو بھی بورڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
یاد رہے کہ پرائیویٹ ممبران بورڈ میں سے 3 کا تعلق ہزارہ ڈویژن سے ہے ،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here