ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم نے کہا ہے کہ کاروباری طبقے اور عوام نے اگر طے شدہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کیا تو لاک ڈاؤن کر کے بہت سی چیزوں کو بند کرنا پڑے گا۔

0
3

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم نے کہا ہے کہ کاروباری طبقے اور عوام نے اگر طے شدہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کیا تو لاک ڈاؤن کر کے بہت سی چیزوں کو بند کرنا پڑے گا۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، عوام اور دکانداروں کی جانب سے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کاروباری طبقے اور عوام نے اگر طے شدہ ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو لاک ڈاؤن کر کے بہت سی چیزوں کو بند کرنا پڑے گا۔

کورونا سے تحفظ کے لئے پبلک مقامات، رش کی جگہ پر ماسک، دستانوں کا استعمال، ہاتھ دھونے کی سہولت اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کو یقینی بنایا جائے


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here