تجاویزات کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے-کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ

0
33

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ تجاویزات کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملاکنڈ سمیت سوات کی خوبصورتی ہماری اولین ترجیح ہے جس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ معدنیات اور اریگیشن دریائے سوات کی حدود کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں۔ اور غیر قانونی تعمیرات اور تجاویزات کے خلاف قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here