پشاور کے دو ہسپتالوں خیبرٹیچنگ اور ایجنسی اسی میں او پی ڈی سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

0
5

پشاور کے دو ہسپتالوں خیبرٹیچنگ اور ایجنسی اسی میں او پی ڈی سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

او پی ڈی سروس شروع ہوتے ہیں ڈاکٹر نے ہزاروں مریضوں کا معائنہ کیا ۔

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 1800 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔
ایچ ایم سی میں گزشتہ روز 44 آپریشن کیے گئے ہیں۔

ہسپتال ترجمان کے مطابق کے ٹی ایچ کے او پی ڈی میں مریضوں کے 2495 تشخیصی ٹیسٹ کیے گئے۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here