شوگر ملز میں 70 روپے فی کلو چینی فروخت کرنے کی ہدایات جاری

0
10
sugure fm
sugure fm

صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا میں عدالت کے فیصلے کی روشنی میں شوگر ملز میں 70 روپے فی کلو چینی فروخت کرنے کی ہدایات جاری کی ہے ۔

خیبر پختونخواہ حکومت چینی کی قیمت سے متعلق سلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے لئے متحرک ،
حکومت کا صوبہ میں 6 شوگر ملز کی انتظامیہ کو خط، ڈیرہ اسماعیل خان میں 4 ،پشاور اور مردان میں 1،1 شوگر ملز کی انتظامیہ کو خط ارسال کیا گیا ہے
خط میں شوگرز ملز مالکان کو ہدات کی ہے کہ شوگر ملز ریٹیل شاپس اور یوٹیلٹی سٹورز کو بھی 70 روپے فی کلو چینی فراہم کریں۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here