ضلع اورکزئی میں 5 سرکاری ملازمین سمیت گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

0
12
Orakzai
Orakzai

ضلع اورکزئی میں 5 سرکاری ملازمین سمیت گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

ڈی سی ضلع اورکزئی کے مطابق ضلع اورکزئی میں 5 سرکاری ملازمین سمیت گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،
کورونا مریضوں میں اے سی ریونیو امتیاز علی شاہ، ہیڈ کلرک ڈی ایچ او افس منور ، دو پولیس اہلکار ، آئی بی کے سب انسپکٹر سمیت 11 افراد شامل ہیں.

ضلعی انتظامیہ پولیس محکمہ صحت اور عام لوگوں 144 رینڈم ٹیسٹ لئے گئے تھے 144 ٹیسٹوں میں سے 97 ٹیسٹوں کے نتائج آگئے تھے جن میں 11 افراد کے ٹیسٹ پازیٹیوں آ گئے ہیں.47 کورونا ٹیسٹوں کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں ڈی سی واصل خان خٹک۔


Time of Khyber Like and Share

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here