Home Health & Fitness Covid-19 خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، جاں بحق افراد...

خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد610 ہوگئی۔

0
5

خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد610 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران23 افراد جاں بحق ہوگئے.

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد610 ہوگئی ہیں،صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے521 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 14ہزار527 ہوگئی ہیں.

کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں52 مریض صحت یاب ہوئے،صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک3631 متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں.۔

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook