Home Development خیبر پختونخوا کے اہم ترقیاتی منصوبوں کو وفاقی پبلک ترقیاتی ڈیولپمنٹ پروگرام...

خیبر پختونخوا کے اہم ترقیاتی منصوبوں کو وفاقی پبلک ترقیاتی ڈیولپمنٹ پروگرام میں شامل کیا جائے۔

0
32

وزیر اعلی محمود خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے اہم ترقیاتی منصوبوں کو وفاقی پبلک ترقیاتی ڈیولپمنٹ پروگرام میں شامل کیا جائے۔

وزیر اعلی نے اتوار کے روز بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں صوبے میں میں میگا ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور خصوصا ضم شدہ اضلاع کے دس سالہ ترقیاتی پروگرام کے تحت تیزرفتار ترقیاتی منصوبوں سے متعلق مختلف معاملات کے علاوہ اگلی مالی سال کے لیے صوبائی حکومت کے بجٹ تجاویز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ محمود خان نے استدعا کی کہ خیبرپختونخوا کی اہم ترقیاتی منصوبوں کو وفاقی پبلک ترقیاتی ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں شامل کیا جائے۔۔

واضح رہے کہ کہ میگا منصوبوں میں میں چشمہ رائٹ بنک کنال منصوبہ ۔انڈس ہائی ،پشاور ڈی آئی خان موٹروے ،سوات موٹروے فیز 2 اور رشکئ سپیشل اکنامک زون وغیرہ شامل ہیں


Visit us to like or share this news and get instant access to more news


Note: The administration and editorial policy of the Times of Khyber does not necessarily agree with the views of this blogger. If you want your point of view to reach millions of viewers in Pakistan and around the world, pick up a pen and write a 500 to 700 word text with your photo, full name, phone number, social media IDs and your brief but comprehensive introduction.Email us or WhatsApp on +92-314-9797973۔
You can also send photos and video links to your blog.

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook