جنوبی وزیرستان میں سینکڑوں افراد لیشمینیا بیماری کا شکار ، لیشمینیا انجکشن ناپید۔

0
5

جنوبی وزیرستان میں سینکڑوں افراد لیشمینیا بیماری کا شکار ، لیشمینیا انجکشن ناپید۔۔

،محکمہ صحت کے پاس لیشمینیا انجکشن ناپید ہے جس سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق صوبائی حکومت سے ڈیمانڈ کیاہے جلد لیشمینیا انجکشن اور دیگر میڈیشن مل جائیگی،ہسپتالوں میں لیشمینیا انجکشن نہ ہونے سے مریضوں کے مشکلات میں اضافہ ہوا،تحصیل برمل میں مذید لیشمینیا بیماری پھیل رہی ہیں۔


 


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here