Home Pakistan Khyber Pakhtunkhwa ڈیرہ اسماعیل خان میں حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کا ملاوٹ مافیا...

ڈیرہ اسماعیل خان میں حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کا ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن۔

0
6

ڈیرہ اسماعیل خان میں حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کا ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹرحلال فوڈ اتھارٹی ڈیرہ واصف خان کی ہدایت پر حلال فوڈ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے آنیوالے دودھ کے ٹینکرز میں ملاوٹ کی شکایات پر سنیپ چیکنگ کی۔
پنجاب سے خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں سپلائی ہونے والے دودھ کی موقع پر موبائل ٹیسٹنگ لیب میں جانچ پرٹال کی تو دودھ میں پانی کی مقدار زیادہ ہونے پر آٹھ ہزار لیٹر دودھ کوموقع پر ہی تلف کردیا گیا۔

اسی طرح ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 2ٹینکرز مالکان کو90ہزارروپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook