ایف سی کی چیک کو چوبند دستے کے امن کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں- ڈویژنل کمشنر بنوں شوکت علی خان یوسف زئی

0
9

ڈویژنل کمشنر بنوں شوکت علی خان یوسف زئی نے کہا ہے کہ ایف سی کی چیک کو چوبند دستے کے امن کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کے لئے ان کی لازوال قربانیاں کبھی بھی فراموش نہیں کی جاسکتی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایسی لائنوں کے تفصیلی دورہ کے دوران کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن ریٹائر محمد خان نیازی ڈسٹرکٹ آفیسر ایف سی ارشاد عالم بھی ان کے ہمراہ تھے۔۔

کمشنر بنوں شوکت علی الذین امن عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایف سی لائن کا دورہ کیا۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here