ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ۔

0
12

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگان نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here