Home Development وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع کے جاری ترقیاتی...

وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اُٹھائے جائیں

0
9

وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اُٹھائے جائیں

محکمہ صنعت کے تحت ضم شدہ اضلاع کے تیز رفتار ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کاجائزہ لینے کیلئے وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت اجلاس ایک اجالاس ہوا ۔

وزیر اعلی نے اجلاس کے شرکا کو ہدایت کی کہ ضم شدہ اضلاع کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اُٹھائے جائیں.

 

وزیر اعلی کا مزید کہنا تھا کہ نئے منصوبوں کے تمام مراحل کو بروقت مکمل کرنے کیلئے ٹائم لائنز دی جائیں،ٹائم لائنز کے مطابق ان منصوبوں پر پیشرفت نہ ہونے کی صورت میں زمہ داروں کے خلاف کاروائی ہوگی


NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook