5 POSTS
کھاری کا تعلق سوات سے ہے میڈیا اینڈ کمیونکیشن سٹڈیز میں ماسٹر کیا ہے اور وہ ملاکنڈ ڈویژن کی پہلی خاتون صحافی ہے،پچھلے نوسالوں سے میڈیا سے وابسطہ ہے ،مختلف نیوزپیپرز ریڈیو ز کے ساتھ فری لانسر کام کررہی ہیں اور پشتو ٹیلی ویژن خیبر نیوز کے ساتھ رپورٹر اور ہوسٹ کے طور پر پچھلے تین سالوں سے کام کر رہی ہے ۔