احساس کفالت پروگرام میں شمالی وزیرستان کے تمام معزور افراد کو شامل کیا جائے
میرانشاہ :شمالی وزیرستان کے مغزوور افراد کا میرانشاہ پریس کلب کے سامنے اختجاجی مظاہرہ،مظاہرین کا اپنے حقوق کے لیے نعرے بازی.
معزور افراد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سرکاری اداروں میں مختص کوٹہ 2 فیصد سے بڑا کر 5 فیصد کیا جائے.
مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ احساس کفالت پروگرام میں شمالی وزیرستان کے تمام معزور افراد کو شامل کیا جائے، دستکاری پروگرام میں معزور افراد کو شامل کیا جائے،معزور افراد کیلئے سرکاری ماہنا وظیفہ مقرر کیا جائے.۔