گلیات میں سیاحوں کی آمد اور ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے احتیا طی تدابیرپر عمل درآمد جاری

0
13

گلیات میں سیاحوں کی آمد اور ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے احتیا طی تدابیرپر عمل درآمد جاری۔

کورونا کے باعث سیاحت پر پابندی کے خاتمے کے گلیات میں سیاحوں کی آمد کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثنا ء اللہ کی ہدایات پراسسٹنٹ کمشنرایبٹ آباد ڈاکٹر مجتبی بھروانہ اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امین الحسن کی سربراہی میں گلیات میں ایس اوپیزپر عمل درآمد جاری ہے۔ سیاحت پر پابندی کے خاتمے سے لے کر اب تک 223 ہوٹلز اور 270 سے زائد دکانوں کا معائنہ کیا گیا اور خلاف ورزی پر 29 کے خلاف کاروائی کی گئی۔

اس کے علاوہ گلیات آنے والے سیاحوں میں سے1741سیاحوں کو چیک کرنے کے ساتھ ساتھ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر26 کے خلاف کاروائی کی


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here