کوہاٹ میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈائون

0
3

کوہاٹ میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈائون

کوہاٹ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جاوید اقبال کے احکامات کے تناظر میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کاروائی میں 10بیوپاری گرفتار‘کاروائی بنوں روڈ،پنڈی روڈ اور کینٹ کے مختلف مقامات پر عمل میں لائی گئی ہے۔اجازت کے بغیر جگہ جگہ مویشی منڈیاں قائم کرنیوالے زیر حراست بیوپاریوں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here