کوہاٹ میں بلین ٹری سونامی منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے
افتتاحی تقریب میں چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے شرکت کی .تقریب سے خطاب کے دوران شہریار خان آفریدی کا کناک تھا کہ درخت لگانا صدقہِ جاریہ ہے
اس موقع پر کنری عبدالجبارنے کہا ہے کہ منصوبے کے تحت کوہاٹ ڈویژن میں دس لاکھ درخت لگائے جائیں گے