ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے کہا ہے کہ جن علاقوں میں وائرس کی موجودگی ہے ان علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگا رہے ہیں۔

0
8
abbottabad
abbottabad

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے کہا ہے کہ جن علاقوں میں وائرس کی موجودگی ہے ان علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگا رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد میںCovid-19 کے مریضوں کی تعداد آئے روذ بڑھ رہی ہے ، سمارٹ لاک ڈاون کی پالیسی کے تحت ضلع میں 6 یوسیز کو بند کر دیا گیا ہے۔

لاک ڈاون والے علاقوں کے رہائشی صرف آشیاء ضروریا کیلئے ہی کچھ ٹائم کیلئے باہر آسکیں گے۔


Deputy Commissioner Abbottabad said that smart lockdown is being implemented in the areas where the virus is present.

The Deputy Commissioner said that the number of Covid-19 patients in Abbottabad is increasing day by day. Under the policy of smart lockdown, 6 USCs in the district have been closed.

Residents of the lockdown areas will be able to come out for some time only for essential items.


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here