چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز نے ضلع خیبر کا دورہ کیا ۔

0
8
khyber agency
khyber agency

چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز نے ضلع خیبر کا دورہ کیا ۔

دورے کے موقع پر سیکرٹری ریلیف عابد مجید اور کمشنر ضلع خیبر محمود اسلم بھی موجود تھے۔

چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے انچارج ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملک اشفاق حسین اور ریسکیو 1122 خیبر کی بہترین اور اعلیٰ کارکردگی پر کورنا وائرس میں فرنٹ لائن پر کردار ادا کرنے پر سرٹیفکیٹ سے نوازا ۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here