پشاور ۔ریستوران اور کھانے کی دیگر دکانوں سے کھانے گھر لے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے ,4 بجے کے بعد بھی ان مقامات سے تیار خوراکی مواد گھر لے جانے کی اجازت ہو گئ ۔محکمہ بحالی و آباد کاری خیبر پختون خواہ نے اعلامیہ جاری کردیا ہے. کرونا وائرس کے صورت حال کے پیش نظر یہ پابندی مارچ میں عائد کی گئی تھی ۔سرکاری ذرائع