Home Pakistan Khyber Pakhtunkhwa پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کی کابینہ کے لئے انتخابات...

پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کی کابینہ کے لئے انتخابات آج ہورہے ہیں

0
7

پشاور: پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کی کابینہ کے لئے انتخابات آج ہورہے ہیں،انتخاب کے لئے انتظامات مکمل کئے گئے ہیں، انتخابات میں صدر ، نائب صدر ، جنرل سیکرٹری ، جوائنٹ سیکرٹری ، کی نشستوں پر انتخابات ہو نگے،

فنانس سیکرٹری ، سیکرٹری لائبریری اور پریس سیکرٹری کی نشست پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو ئےہیں، صدارت کے لئے ولی خان آفریدی ، خالد انور آفریدی اور یوسف ریاض خلیل کے درمیان مقابلہ ہو گا، نائب صدارت کی نشست پر جلال الدین اور محمد عادل آمنے سامنے ہیں ، جنرل سیکرٹری کی نشست پر فضل شاہ مہمند اور عدنان خٹک کے درمیان مقابلہ ہو گا۔


NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook