پشاور:زرافہ افریقہ سے دو سال پہلے پشاور چڑیا گھر لایا گیا تھا زرائع, زرافہ ڈائریا کے مرض میں مبتلا ہونے پر ہلاک ہوا ڈائریکٹر چڑیا گھرافتخار خان
زرافے کا علاج معالجہ کیا گیا ڈائریکٹر چڑیا گھر, زرافہ دو سال پہلے افریقہ سے یہاں لایا گیا تھا. زرافہ کی عمر تقریبا پانچ سال تھی ڈائریکٹرچڑیا گھر