پشاور میں 860 روپے میں بیس کلو آٹے کا تھیلہ

0
2

پشاور میں 860 روپے میں بیس کلو آٹے کا تھیلہ میئسر ہے ،محکمہ خوراک

راشننگ کنٹرولر پشاور آفتاب عمر کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک کی جانب سے پشاور میں 860 روپے میں بیس کلو آٹے کے سرکاری تھیلوں کی فروخت جاری ہے،۔

محکمہ خوراک کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں سستے داموں آٹے کے سرکاری تھیلوں کی فروخت کرنے کے لئے 25 آٹا پوائنٹس قائم کر دئیے گئے ہیں ۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here