پشاور میں قبضہ مافیہ سرگرم
تھانہ آغا میرجانی شاہ کے حدود میں دروہ چوک میں قبضہ گروپ متحرک جبکہ پولیس نے خاموشی اختیار کی ہے,قبضہ مافیہ نے گزشتہ کئی ہفتوں سے مجید ٹاؤن میں ایک پلاٹ پر قبضہ کر رکھا ہے۔
قبضہ مافیہ ٹاؤن کے تمام رہائشیوں کو دھمکی آمیز پیغام بھیج رہے ہیں۔ ٹاؤن میں واقع تمام مکانات کے مالکان کے پاس ملکیت کے دستاویزات موجود ہے اور اسکے باجود بھی پولیس اور انتظامیہ کاروائی نہیں کرتے بلکہ قبضہ مافیہ کا ساتھ دیا جارہا ہے