پشاور ایئرپورٹ سے سعودی عرب اور دیگر ممالک کی فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ

0
20

پشاور ایئرپورٹ سے سعودی عرب اور دیگر ممالک کی فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ۔

بیرون ملک مقیم پاکستانی کی واپسی میں مشکلات کے پیش نظر فیصلہ وزیراعلیٰ محمود خان کی درخواست پر وزیراعظم نے کیا۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا ہہے کہ خلیجی ریاستوں میں مقیم پاکستانیوں کی کی مشکلات کا احساس اس ہے بیرون ملک محنت کش بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here