پشاور آنے والی مسافربس کھائی میں گرنے سے 12 افراد جاں بحق

0
15

پشاور آنے والی مسافربس کھائی میں گرنے سے 12 افراد جاں بحق ,

تھانہ اکبرپورہ کے ایس ایچ او کے مطابق لاہور سے پشاور جانے والی بدقسمت کوچ کو نوشہرہ کی حدود جبہ داؤد زئی کے مقام پر حادثہ پیش آیا اور الٹ کر کھائی میں جاگری ہے

‎کوچ میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے ریسکیو 1122 نوشہرہ، پشاور ، چارسدہ اور مردان کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر امدادی کاموں میں حصہ لے رہی ہیں جبکہ زرائع کے مطابق اب تک 33زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا ہے۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here