پشاور ،بھانہ ماڑی میں گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

0
12

پولیس ذرائع کے مطابق بھانہ ماڑی تھانہ کی حدود مرشد آباد میں نامعلوم افراد نے ہینڈ گرینڈ بھینکا ہے کسی قسم جانی نقصاں کی اطلاع نہیں ہے ۔

گھر کا جو سربراہ ہے جس کی شناخت حاجی ایوب ولد شاہ جہان ہوئی۔

مکان مالک حاجی ایوب کا کہنا ہے کہ انکو 2017میں بھتے کی کال آئی تھی اور 2کروڑ مانگ رہے تھے پھر کچھ مدت بعد دوبارہ 50لاکھ مانگے اور آج دھماکے کے بعد افغانستان کے نمبر سے کال آئی اور 10لالھ کا تقاضا کیا۔

 

حملے کے بعد مقامی پولیس اور سیکورٹی اہلکاران موقع پر پہنچ گئے ہیں اور مزید انفارمیشن کی نگرانی شروع کردی گئی ہے۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here