-پاکستان ریلوے پشاور ڈویزن نے ٹرین اپریشن کیلیےتیاریاں مکمل کرلی

0
9

پاکستان ریلوے پشاورڈویزن کے ڈی ۔سی۔اوطاہرمروت نے کہاہے کہ پاکستان ریلوے پشاورڈویزن نے 20تاریخ سے شروع ہونے والی ٹرین اپریشن کیلیےتیاریاں مکمل کرلی گیی ہیں۔

 

پشاورسے چلنے والی یہ تمام ٹرین نان سٹاپ ہوگی اوران ٹرینوں میں کویٹہ کیلیے جعفرایکسپریس ۔۔۔کراچی کیلیے عوام ایکسپریس اور کراچی کیلیے خیبرمل ایکسپریس شامل ہیں۔

پشاورسے کراچی اورپشاورسے کویٹہ تک تقریبا4/5سٹاپ ہونگے اوران ٹرینوں میں ہرقسم کے حفاظتی اقدامات کرلییے گییے ہیں۔

پشاورکینٹ ریلوے اسٹیشن پرصرف اس بندے کوداخلے کی اجازت ھوگی جس کے پاس آن لاین ٹکٹ ہوگی اورسٹیشن کے حدودمیں ان ریلوے سٹاف کواجازت ہوگی جن کے پاس سٹیشن انٹری پاس ہواور اسٹیشن کے اخاطے میں صرف اس مسافراجازت ہوگی جس نے حفاظتی اقدامات کررکھی ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here