پاکستان بیت المال کے ایم ڈی عون عباس نے دورہ جنوبی وزیرستان وانا کیا

0
6
md batulmal
md batulmal

جنوبی وزیرستان: پاکستان بیت المال کے ایم ڈی عون عباس نے دورہ جنوبی وزیرستان وانا کیا،30سال بعد بیت المال کے ضلعی دفتر کا افتتاح بھی کردیا،معذوروں میں چیکس اور ویل چیئرز بھی تقسیم کئے گئے،ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال وانا میں مختلف کالجز پرنسپلوں کے ساتھ ایم او یوز کو بھی سائن کئے گئے جس میں گورنمنٹ کالج وانا،گورنمنٹ گرلز کالج وانا،دو ایف سی،لدھا کالج اور سام کالج بھی شامل تھے،

اس موقع پر ایم ڈی بیت المال عون عباس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دو دستکاری سنٹر ز بنانے کا اعلان کیا جس میں کل 240بچے داخل کئے جائیں گے اور ایک ایک بچے کو 50ہزار تک لون بھی دیا جائیگا جبکہ اس کے علاوہ زیادہ تر طلباء کو سکالرشپس بھی دئیے جائیں گے


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here