ٹی ایم اے نے بنوں وزیر سب ڈویژن میں پکنک پوائنٹ بنانے کا فیصلہ

0
7

ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ٹی ایم اے نے بنوں وزیر سب ڈویژن میں پکنک پوائنٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلے مرحلے میں سب ڈویژن کے چلغوزوں ڈیم کے ساتھ پکنک پوائنٹ اور گمبتی میں خوبصورت پارک تعمیر کیا جائے گا ۔

میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریٹر نصر اللہ خان نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے ہدایت کی روشنی میں وزیر سب ڈویژن کے علاقوں کو ترقی یافتہ بنانے کے لئے اقدامات جاری ہے

ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر اضافی چیک پوسٹیں اور مشترکہ چوکی قائم کر دی گئی ہے۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here