ٹورزم پولیس کے لیے تین سو نئی آسامیاں

0
6

خیبرپختونخواکے وزیراعلی محمود خان نے ٹورزم پولیس کے لیے تین سو نئی آسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق سوات میں 76 اپردیر 37 ، چترال 42 اور ایبٹ آباد میں 71 اہلکار اور ضلعی افسر صوبائی پولیس سے ڈیپوٹیشن پر تعینات کیے جائیں گے۔

پولیس اہلکار ٹوارزم اتھارٹی کے خصوصی ونگ کے طور پر کام کریں گی۔ اس حوالے سے وزیراعلی محمود خان کا کہنا ہے کہ صوبہ جلد سیاحوں کا مرکز بنے گا


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here