Home Pakistan Khyber Pakhtunkhwa وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیر اعلی محمود خان کو اپنا تعبیدار...

وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیر اعلی محمود خان کو اپنا تعبیدار قرار دے دیا

0
28

وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیر اعلی محمود خان کو اپنا تعبیدار قرار دے دیا

 پبی میں جلسہ سے خطاب میں صاف صاف اگل لیا, وزیر اعلی خیبرپختونخوا کو جو کچھ کہتا ہو وہی مانتے ہے, ملک کے کونے کونے سے منصوبے لاکر اپنے حلقے کو دیتا ہو ,جو ساتھ دیگا سولر ٹیوب ویل اسی کو ملے گا

 سیکریٹری اور ایکسین کو صاف صاف کہہ دیا ہے کہ ساتھ نہ دینے والوں کو سولر نہ دیں، پبی میں خطاب


NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook