وزیر اعلی کی تمام کابینہ ممبران کو بھی عید سادگی سے منانے کی ہدایت

0
2

وزیر اعلی کی تمام کابینہ ممبران کو بھی عید سادگی سے منانے کی ہدایت دی ہے ، وزیر اعلی نے کہا ہے کہ کابینہ ممبران کو عید کے دنوں میں سیاحتی مقامات پر جانے سے گریز کی ہدایت۔ کابینہ ممبران اپنے حجروں میں لوگوں سے عید نہ ملیں

وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ ابھی سیاحتی مقامات کو کھولنے کا فیصلہ نہیں ہوا، عوام بھی سیاحتی مقامات کی طرف جانے سے اجتناب کریں۔

وزیر اعل نے یہ بھہ کہا ہے کہ عید پر کورونا وبا کے ممکنہ پھیلاو کو روکنے کے لئے عوام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، اور عید سادگی سے اپنے گھروں پر منائیں عوام عید کے ایس او پیز پر عملدرآمد کےسلسلے میں انتظامیہ سے تعاون کرے


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here