Home Pakistan Khyber Pakhtunkhwa وزیراعلی کے زیرصدارت پشاور ڈیولیپمنٹ آتھارٹی کے بورڈ کا اجلاس ۔

وزیراعلی کے زیرصدارت پشاور ڈیولیپمنٹ آتھارٹی کے بورڈ کا اجلاس ۔

0
5

اجلاس میں پشاور میں 10 منزل سے اونچی عمارتںت تعمیر کرنے کا اجازت دینے کا فیصلہ ہوا

اجلاس میں وزیراعلی نے پی ڈی اے کے دفتر کو ریگی ماڈل ٹاؤن منتقل کرنے کا حکم دے دیا ۔ پی ڈی اے کے حیات آباد دفتر کو کمرشلائز اور عملہ کو ریگی ماڈل ٹاؤن منتقل کرنے کا فیصلہ ۔

رینگ روڈ مسنگ لنک کے لئے بجٹ مختص، محکمہ کو ایک سال کے اندر رینگ روڈ کی تعمیر مکمل کرنے کی ہدایت یونیورسٹی ٹاؤن کی کمرشلائزیشن بارے قواعد کی منظوری
اجلاس پشاور میں حیات آباد کی طرز پر عوام کے لئے ایک اور ہاؤسنگ سوسائٹی کے قیام کی بھی منظوری دے دی گئی ۔

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook