وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مٹہ کو سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح اس سال ستمبر کے مہینے میں کیے جانے کا اعلان کردیا ہے۔۔

0
8

وزیر اعلی نے کہا کہ ضلع سوات کے علاقے سیدو شریف اور مینگورہ میں موسم سرما میں سوئی گیس کے کم پریشر کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے آٹھ انچ کی نئی پائپ لائن بچھائی جارہی ہے جبکہ مٹہ کو سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح اس سال ستمبر کے مہینے میں کیا جائیگا۔۔

 سوئی ناردرن گیس کے حکام کی طرف سے بتایا گیا کہ سوات کے مذکورہ علاقوں میں گیس کے کم پریشر کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے آٹھ انچ کی نئی لائن بچھانے پر کام جاری ہے جسے ان علاقوں میں گیس کی کم پریشر کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہو جائیگا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here