وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سوات کو سرسبز وشاداب بنائیں گے-فضل حکیم خان یوسفزئی

0
6
agriculture swat
agriculture swat

چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سوات کو سرسبز وشاداب بنائیں گے

ضلع سوات کے تمام علاقوں میں محکمہ جنگلات اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے درخت لگائے جارہے ہیں اس سلسلے کو جاری رکھنے کے لئے شجرکاری مہم کے دوران حلقہ پی کے 5 میں ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکار بھی شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈبلیو ایس ایس سی کے جانب سے کالج کالونی سیدوشریف میں شجرکاری مہم کے دوران پودا لگانے کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here