نجی طلبہ کو پروموٹ کرنے کی کا اعلامیہ جاری

0
5

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے تمام سرکاری اور نجی طلبہ کو پروموٹ کرنے کی کا اعلامیہ جاری کردیا ۔

نویں سے بارہویں جماعت تک کے تمام امتحانات کینسل قرار

اعلامیہ کے مطابق نویں اور گیارہیوں جماعت کے طلبہ کو مارکس دسویں اور بارہویں کے رزلٹ پر دئے جائیں گے جبکہ دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو نویں اور گیارہویں کے نتائج پر نمبر دئے جائیں گے،۔

دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ جنہوں نے نویں اور گیارہویں کے تمام پرچے پاس کئے انہیں 3 فیصد اضافی نمبرز دئے جائیں گے، ، نتائج سے مطمئن نہ ہونے والے طلباء 15 دنوں کے اندر متعلہ بورڈ کو آگاہ کریگا، تمام طلبہ کو 3 فیصد اضافی مارکس دئے جائیں گے ، نویں اور گیارویں جماعت میں 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والوں کو پاسنگ مارکس دیے جائیں گے
جو طلبہ سابقہ رزلٹ سے مطمئن نہیں ان کے لئے ستمبر اور نومبر کے درمیان خصوصی امتحانات منعقد کئے جائیں گے


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here