ملاکنڈ کی ضلعی انتظامیہ نے مون سون بارشوں کے متعلق تیاریاں مکمل کر لی ہے۔

0
11
moonsoon session
moonsoon session

ملاکنڈ کی ضلعی انتظامیہ نے مون سون بارشوں کے متعلق تیاریاں مکمل کر لی ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رحمت علی وزیر نے مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خطرات کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پاک آرمی کے کرنل مجتبی کے علاوہ تمام ضلعی محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔

اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر بٹخیلہ سہیل احمد بتایا کہ ایمرجنسی صورتحال میں لوگوں کو خوراک ،ادویات اور خیموں کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں۔


 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here