مردان میں ریسکیو 1122 نے ٹرانسپورٹ اڈوں میں کورونا سے بچاؤ کیلئے خصوصی جراثیم کش سپرے مہم شروع کیا ہے۔

0
10

مردان میں ریسکیو 1122 نے ٹرانسپورٹ اڈوں میں کورونا سے بچاؤ کیلئے خصوصی جراثیم کش سپرے مہم شروع کیا ہے۔

جراثیم کش سپرے مہم ڈائیریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیراحمد کے احکامات پر ریسکیو1122 نے ٹرانسپورٹ اڈوں میں شروع کیا گیا ہے۔

 

 

 

 

صوبائی حکومت کی پیر کے دن سے ٹرانسپورٹ شروع کرنے کے احکامات پر ریسکیو1122 کے جوان مردان کے بس اڈوں میں جراثیم کش سپرے کررہے ہیں.۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here