Home Health & Fitness Covid-19 محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا نے کالجز کھولنے کا فیصلہ

محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا نے کالجز کھولنے کا فیصلہ

0
11

پشاور : محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا نے کالجز کھولنے کا فیصلہ سٹاف کی کورونا ٹیسٹ سے مشروط کرلی

کورونا خطرے کے پیش نظر صوبہ کے تمام ڈگری کالجز کے سٹاف کا کورونا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ, صوبے کے 36 ڈگری کالجز کے پرنسپل کو تمام سٹاف کی معلومات فراہم کرنے کی ہدایت, سٹاف کی معلومات کے لیے سافٹ وئیر بھی تیار کرلی گئی

کورونا سے کتنے اہلکار متاثر ہوئے، معلوم کیا جارہا ہے، اگر زیادہ تر سٹاف متاثر ہوا توکالجز کو سمتبر میں نہیں کھولا جائے گا، حکومت نے اعلان تو کر دیا تعلیمی ادارے کھولنے کا لیکن تاحال کوئی ایس او. پیز تیار نہیں کی گئی،ڈیٹا اکھٹا کرنے کا مقصد کورونا سے متاثرہ، قرنطینہ میں رہنے والے اور کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بھی معلوم کرنا ہے

ہر پرنسپل 2 ہفتوں کے اندر اندر تمام معلومات سافٹ وئیر کے ذریعے ارسال کرے گا،ڈیٹا جمع ہونے کے بعد کالجز کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا، ڈائریکٹر آئی ٹی محکمہ اعلی تعلیم


NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook