محرم الحرام میں پولیس اور پاک فوج کی مشترکہ حکمت عملی تیار

0
14
CCPx
CCP 800x320 1

سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈاپور نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں پولیس اور پاک فوج کی مشترکہ حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔

سی سی پی او محمد علی گنڈاپور نے کہا کہ محرم۔سے قبل پندرہ سو کے قریب جرائم پیشہ افراد گرفتار کرلیے گیے، شہر میں رہائش پذیر ایک ہزار غیر قانونی افراد کے خلاف کاروائیاں کی گئیں۔

سی سی پی او نے مزید کہا کہ متحدہ امن کمیٹی ممبران امن و امان قائم رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں، محرم الحرام میں امن و امان کو ہر قیمت پر قائم رکھا جاے گا، ۔ محرم میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here