رونا وائرس کے پیش نظر جاری حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر غریب مارکیٹ مردان کو سیل کرنے کا مذید احکامات تک اعلامیہ جاری
ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مردان میڈم گل بانو کا مختلف بازاروں کا معائنہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہفتہ اور اتوار کے روز لاک ڈاون کے تحت مختلف دکانوں و مارکیٹوں کا معائنہ کیا۔
اس مووقع پر لاک ڈاون کے حوالے سے حکومتی احکامات کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے غریب مارکیٹ کو سیل کر دیا گیا۔