ضلع ہنگو کے مختلف عوامی مقامات پر اینٹی کورونا سپرے

0
5

سیکرٹری بلدیات اور ڈپٹی کمشنر ہنگو کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اوہنگو امتیازپراچہ کی نگرانی میں ضلع ہنگو کے مختلف عوامی مقامات پر اینٹی کورونا سپرے کا سلسلہ جاری ہے

ٹی ایم او امتیاز پراچہ کی نگرانی میں ٹی ایم اے نے مساجد، چرچ،گوردوارے،مندروں ،بازاروں اور دفاتر و میلہ مویشاں میں ڈس انفیکشن سپرے کیا اور لوگوں میں کورونا اور کانگو وائرس سے بچا کی آگاہی کی مہم بھی چلائی


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here