Home Pakistan Khyber Pakhtunkhwa شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 جوان شہید جبکہ 4...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 جوان شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک

0
10

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔

آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ ‏خفیہ پناہ گاہ میں چھپے ہوئے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔شہید اہلکاروں میں محمد اسماعیل، محمد شہباز، رضوان اور وحید شامل ہیں۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ جس کے نتیجے میں کیپٹن سمیت 2 جوان شہید، اس سے قبل گزشتہ ماہ شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ سے کیپٹن سمیت 2 جوان شہید اور 2 زخمی ہوگئے تھے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا تھا۔


NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook