سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈاپور اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر ڈاکٹر محمد اقبال کا ضلع خیبر لنڈیکوتل کا دورہ کیا اور موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا

0
65

سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈا پور نے لنڈی کوتل میں پولیس سٹیشن کی تعمیر کے لئے مختلف مقامات کا جائزہ لیا جبکہ لنڈی کوتل کے مختلف چیک پوسٹوں پر سیکورٹی کا صورتحال بھی چیک کر لیا اس موقع پر سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈا پور نے کہاکہ علاقے میں امن اور امان کا قیام اور عوام کی جان و مال کی تحفظ اولین ترجیح ہے علاقے کے امن اور امان کے صورتحال کے بہتری کے لئے پولیس کے جوان دن رات ڈیوٹی پر حاضر رہے گی سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈا پور نے ضلع خیبر میں امن اور امان اور منشیات کے خلاف کارروائی پر ڈسٹرکٹ پولیس کے جوانوں کی اقدامات کو تسلی بخش قرار دیا اور ان کے اقدامات کو سراہا.

اس موقع پر ان کے ہمراہ لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او ابراہیم شینواری بھی موجود تھے جنہوں نے لنڈی کو تل کے موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here