سیشن کورٹ میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کا باضابطہ افتتاح

0
8

مہمند قبائیلی ضلع کے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا ۔

چائلڈ پروٹیکشن کورٹ تمام ضم شدہ اضلاع میں پہلا اور صوبے میں چوتھا کورٹ ہے۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ کورٹ غلنئی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔جس سے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جناب وقار احمد سیٹھ نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ان کا کہنا تھا، کہ بچوں کو انصاف دلانا اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کرنا وقت کا اولین تقاضا ہے۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here