سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت ضلع بنوں کی 49یونین کونسلوں میں برتھ رجسٹریشن کا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے

0
6

سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت ضلع بنوں کی 49یونین کونسلوں میں برتھ رجسٹریشن کا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے۔

اب تک 25ہزار سے زائد پانچ سالہ بچوں کی رجسٹریشن کی گئی ولیج کونسل ایسوسی ایشن کے صدر امجد خان ‘سینئر نائب صدرعبدالوہاب خان نے پریس کلب بنوں میں میڈیا کوبتایاکہ ضلع بھر کی 49یونین کونسلوں اور110ویلج کونسلوں میں کورونا ایس او پیز کے تحت برتھ رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے اور نومبر تک 4لاکھ رجسٹریشن کا ہدف پورا کیاجائیگا۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here