سوات میں مون سون شجر کاری مہم کا آغاز

0
5

ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام نے پودا لگا کر افتتاح کیا ، ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کے مطابق سوات میں نو لاکھ پودے لگائے جائیں گے، سوات میں ہر روز 25 ہزار پودے لگائیں گے۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here